ہر گاؤں کیلئے مکمل ؤیلج ڈیولپمنٹ ماسٹر پلان

ہر گاؤں اور محلہ کیلئے مکمل لینڈ یوز پلان
زمین کی واضح تقسیم
رہائش
زراعت
جنگلات
عوامی مقامات (پارکس، گراؤنڈز، واک ویز)
بے ہنگم تعمیرات کا خاتمہ 
پہاڑی علاقوں میں منصوبہ بندی کے تحت چھوٹی کالونیاں
 
👉 اس سے اخراجات کم ہوں گے اور سہولیات بہتر ملیں گی۔

زمین اور جنگلات کا مکمل تحفظ

زرعی زمین پر تعمیرات پر پابندی
ہر یونین کونسل میں فارسٹ پروٹیکشن زونز
بڑے پیمانے پر شجرکاری
سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کا خاتمہ
 
👉 زمین ہمارا مستقبل ہے، اسے بچانا ضروری ہے۔

سڑکیں، پانی اور بنیادی سہولیات، ویسٹ مینجمنٹ

محفوظ اور سائنسی بنیادوں پر سڑکوں کی تعمیر
•ہر گاؤں کو صاف پانی کی فراہمی
ہر گاؤں میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم مکمل سیوریج اور نکاسی آب کا نظام
دور دراز علاقوں کیلئے پل اور راستے
شمسی توانائی اور مائیکرو ہائیڈل منصوبے
دریاؤں میں کچرا پھینکنے کا خاتمہ
صاف گلیاں اور بہتر صفائی نظام
شجر کاری ، پھولوں اور ماحول دوست پودے لگانا 

خواتین کی ترقی اور فیصلہ سازی میں شمولیت

ہر یونین کونسل میں وومن ڈیولپمنٹ سینٹر
سیاسی ، انتظامی اور عوامی عہدوں پر خواتین کا کوٹہ مردوں کے برابر کرنا
کاربار ، سیاحت ، زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبہ میں خواتین کو ترجیع دینا
ہر قسم کے حراسگی اور معاشرتی ظلم و ناانصافیوں کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کرنا

نوجوانوں کیلئے مواقع اور روزگار

•ہر یونین کونسل میں یوتھ سینٹر
•آئی ٹی، فری لانسنگ اور ہنر سکھانے کے پروگرام
•بیرون ملک تعلیم اور روزگار کے مواقع
•نوجوانوں کیلئے بزنس سپورٹ پروگرام 
ہر نوجوان باالخصوص معزور افراد  کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کریں گے۔ 
 
👉 نوجوان ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں۔

سیاحت – ترقی بھی، تحفظ بھی

• ماحول دوست سیاحت (Eco-Tourism)
•10000 گھریلو ہوم اسٹے پروگرام
•پارکس، ویو پوائنٹس اور ثقافتی فیسٹیولز
•30000 نوجوانوں کو سیاحت کی تربیت
 
👉 سیاحت ہوگی، مگر ماحول کو نقصان نہیں ہوگا۔

زراعت ، لائیو سٹاک اور معیشت کی بہتری

• جدید زرعی طریقے، مال میوشیوں کی لئے پروگرام 
•پھلوں کے باغات (سیب، اخروٹ، چیری)
•جڑی بوٹیوں کی کاشت (زعفران، لیونڈر)
•کولڈ اسٹوریج اور فوڈ پروسیسنگ
جانوروں کے دودھ اور گوشت کی خرید و فروخت کا بہترین انتظام 
•خواتین کیلئے گھریلو صنعتیں
 
👉 مضبوط گاؤں = مضبوط معیشت

تعلیم اور صحت

• جدید سکول اور آئی ٹی لیبز، تمام تعلمیی اداروں کی عمارت کو شام کو اور رات کو بھی استعمال میں لایا جائے گا جہاں پر مختلف کورسز کرائے جائیں گے۔ 
•ہر گاؤں  میں ایک ماڈل سکول، عمارتیں اور دیگر ضروریات پوری کی جائیں گی ۔ 
•ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن
•ٹیلی میڈیسن سہولیات، ہر گاؤں کئ سطح پر بنیادی صحت مرکزی بمعہ ایمبولنس 
•صحت کارڈ پلس کا اجراء اور ہر شہری کی سالانہ مکمل چیک اپ، اور ممکنہ بیماری کی قبل از وقت تشخیص 
 
👉 تعلیم اور صحت ہر شہری کا حق ہے۔

شفاف نظام اور عوامی شمولیت

• یونین کونسل ڈویلپمنٹ بورڈز
•گاؤں کی سطح پر کمیٹیاں
•آن لائن شکایات نظام
•ترقیاتی کاموں میں مکمل شفافیت
 
👉 فیصلے عوام کے ساتھ مل کر ہوں گے۔
Scroll to Top