ہماری سوچ (VISION)

جہلم ویلی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، مگر آج ہم سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں

 جنگلات تیزی سے ختم ہو رہے ہیں

زرعی زمین تباہ ہو رہی ہے

بے ہنگم اور بغیر  منصوبہ بند کے تعمیرات

سیوریج، نکاسی آب اور صفائی کا کوئی نظام نہیں

خطرناک اور ناقص سڑکیں

نوجوانوں کیلئے روزگار مواقع کی کمی

بے قابو اور غیر منظم سیاحت

صحت اور تعلیم کی سہولیات کا نہ ہونا یا انتہائی غیر معیاری ہونا 

ہم اس صورتحال کو بدلیں گے۔ یہ منشور ایک واضح اور عملی روڈ میپ ہے جو ہماری زمین، ماحول اور عوام کا مستقبل محفوظ بنائے گا۔

ہر گاؤں کیلئے مکمل ؤیلج ڈیولپمنٹ ماسٹر پلان

زرعی زمین پر تعمیرات پر پابندی

سڑکیں، پانی اور بنیادی سہولیات، ویسٹ مینجمنٹ

خواتین کی ترقی اور فیصلہ سازی میں شمولیت

نوجوانوں کیلئے مواقع اور روزگار

سیاحت – ترقی بھی، تحفظ بھی

زراعت ، لائیو سٹاک اور معیشت کی بہتری

علیم اور صحت

شفاف نظام اور عوامی شمولیت

Scroll to Top