جہلم ویلی کا مستقبل — اب آپ کے ساتھ

ایک نئی شروعات، جہاں عوام کی آواز کو سب سے زیادہ اہمیت دی جائے گی۔

Watch Video

Your Vote, Your Future | Message for Youth

If you are 18 or older, register your vote today. Voting is not just a right—it’s a responsibility. The future is in your hands, and real change begins with your participation. Don’t stay silent—step forward and make your voice count.

Daily New

Daily New

Daily New

ووٹ ایک قومی ذمہ داری ہے، اور نوجوان نسل ہی اس حلقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔

اپنا ووٹ رجسٹر کروائیں اور جمہوری عمل کا فعال حصہ بنیں۔
اب آپ گھر بیٹھے آسانی سے آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہیں—کسی دفتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ووٹر رجسٹریشن کی بنیادی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کی ہے، جبکہ ہم صرف اس عمل کو آسان بنانے اور سہولت فراہم کرنے کیلئے یہ پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں تاکہ کوئی بھی اہل ووٹر رجسٹریشن سے محروم نہ رہے۔

آئیں، اپنا حق استعمال کریں اور اپنے روشن مستقبل کیلئے آج ہی اپنا ووٹ درج کروائیں۔

ووٹر رجسٹریشن فارم

Scroll to Top